6 ستمبر 2011 - 19:30

پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں پولیس نے اسامہ کے گھرتک جانیوالے دو غیرملکیوں کو گرفتار کرل140یا ہے ۔

ابنا: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں اسامہ کے کمپاؤنڈ تک جانے والے دو غیرملکیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے مقامی حکام کے مطابق بلا ل ٹاؤن سے خاتون سمیت دو غیرملکیوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ ان دونوں کی سفری دستاویزات کی چھان بین کی جارہی ہیں۔اسامہ کے کمپاؤنڈ تک جانے کی کوشش میں گرفتار دونوں غیرملکی ڈنمارک کے باشندے ہیں ۔............

/169